Posts

barish

تمہارا ساتھ ہو تو سارے موسم ہی اچھے لگتے ہیں ورنہ بے "مزہ" ہیں "پھول" "خوشبو" اور یہ "بارشیں"

waqt

Image
تم کہیں وقت کی باتوں میں نہ آجانا یہ مجھ سے بھی کہتا تھا میں تمھارا ہوں عبدالملک ہمنوا

taufiq

Image
کوئی سمجھے تو ایک بات کہوں؟؟؟ عشق توفیق ہے گناہ نہیں۔۔۔۔۔

aina

Image
بہت کمیاں نکالنے لگے ہیں ہم دوسروں میں آؤ ایک ملاقات آئینے سے بھی کرلیں

banwat

Image
بناوٹ نہیں آئی مجھے زندگی میں،،،  میرا لہجہ، میرا مزاج ذاتی ہے،،،،،،

Zulf

‏اپنی زلفوں کو باندھ کر اس نے  اج کی بارش ہی ملتوی کردی۔۔❤